in

فرنٹ لائن ورکرز کی مدد، سلمان خان کی ویڈیو وائرل

فرنٹ لائن ورکرز کی مدد، سلمان خان کی ویڈیو وائرل

سلمان خان کی جانب سے ممبئی میں کرونا کے فرنٹ لائن ورکرز کیلئے کھانے کے پیکٹ بھیجے گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کی جانب سے گزشتہ روز فرنٹ لائن ورکرز کیلئے 5000 کھانے کے پیکٹ بھیجے گئے۔

سلمان خان خود کچن میں پہنچے اور کھانے کا معیار چکھ کر چیک کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا اداکارہ یاسرہ رضوی اُمید سے ہیں؟

کیا اداکارہ یاسرہ رضوی اُمید سے ہیں؟

لاہور: کرنٹ لگنے سے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

لاہور: کرنٹ لگنے سے باپ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق