in

معروف بھارتی اداکارہ شعیب اختر کی شکر گزار

معروف بھارتی اداکارہ شعیب اختر کی شکر گزار

معروف بھارتی اداکارہ شعیب اختر کی شکر گزار

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب اختر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ    ’آپ کی انسانیت کے ساتھ ہمدردی اور نرم الفاظ پر ہم شکریہ ادا کرتے ہیں،ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کی سوچ کی قدر کرتے ہیں۔‘

واضح رہے کہ قومی فاسٹ باؤلر نے  بھارتی میں کورونا کی تباہ کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کو عالمی مدد کی ضرور ت ہے،یہ ایک وبا ہے جس کا مقابلہ ہمیں مل جل کر کرنا چاہیے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں لاک ڈاؤن کےخدشات، ڈالرکی قیمت میں اضافہ

ملک میں لاک ڈاؤن کےخدشات، ڈالرکی قیمت میں اضافہ

بھارتی ادا کارہ اپنے بھائی کے قتل کے الزام میں گرفتار 

بھارتی ادا کارہ اپنے بھائی کے قتل کے الزام میں گرفتار