in

اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیو شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے کھری کھری سنادیں

اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیو شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے کھری کھری سنادیں

اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیو شیئرکردی کہ مداح ٹوٹ پڑے، کھری کھری سنادیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شوبز سے وابستہ شخصیات اپنی روز مرہ مصروفیات سے اپنے مداحوں کو آگاہ رکھنے کے لیے جہاں سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں، وہیں کچھ پروموشنل ویڈیوز جنہیں اشتہار بھی کہاجاتاہے، لوگوں تک پہنچانے کے لیے اسی پلیٹ فارم کا سہارا لیتی ہیں لیکن اب اداکارہ ایمن خان نے ایسی ویڈیوشیئرکردی کہ دیکھ کر ان کے مداح ٹوٹ پڑے اور کھری کھری سنادیں۔

ایمن خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں بریانی کھاتے دیکھا گیا، جیسے ہی یہ ویڈیو پبلش ہوئی تو ناقدین کے تبصرے شروع ہوگئے۔

ناقدین نے ایمن خان کی تقریباً ہرہی حرکت پر تنقید کی جو انہوں نے اس ویڈیو میں کی ۔

ایک صارف نے ان پر اوور ایکٹنگ کا تبصرہ کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ ” اوور ایکٹنگ کی دکان، رمضان ہے”۔

ناظرین کاکہناتھاکہ  کانٹے کے ساتھ بہت زیادہ شور کررہی ہیں اور دلچسپ بات یہ کہ بریانی بھی کانٹے کیساتھ کھارہی ہیں۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نوازالدین صدیقی کی سیرسپاٹےکرنے والی سلیبرٹیزپرکڑی تنقید

نوازالدین صدیقی کی سیرسپاٹےکرنے والی سلیبرٹیزپرکڑی تنقید

Eid Ul Fitr

این سی اوسی کی وزارت داخلہ کوعیدپر 7چھٹیوں کی سفارش