in

فلم ”نومیڈ لینڈ ” نے آسکرکامیلہ لوٹ لیا

فلم ”نومیڈ لینڈ ” نے آسکرکامیلہ لوٹ لیا

نومیڈ لینڈ نے فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکر کا میلہ لوٹ لیا۔ 93ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میں

لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا گیا، چینی نژاد کلوئی ژاؤ فلم ” نومیڈ لینڈ ” کیلئے بہترین ہدایتکارہ کا ایوارڈ جیتنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں۔

فلم نومیڈ لینڈ نے بہترین ڈائریکٹر، اداکارہ کی کیٹگری سمیت 6 ایوارڈز اپنے نام کیے۔ فرانسس مک ڈورمنڈ نے اسی فلم کیلئے بہترین اداکارہ جبکہ انتھونی ہاپکنز نے فلم ‘ دی فادر ‘ کیلئے بہترین اداکارقرار پائے۔

فرانسس مک ڈورمنڈ نے کیریئرمیں تیسری باربہترین اداکارہ کاآسکرایوارڈ جیتا۔

اہم کیٹگریزمیں ایوارڈز جیتنے والوں کے نام

بہترین فلم : نومیڈ لینڈ

بہترین ہدایتکار: کلوئی ژاؤ ، فلم نومیڈ لینڈ

بہترین اداکارہ: فرانسس مک ڈورمنڈ ، فلم نومیڈ لینڈ

بہترین اداکار: انتھونی ہاپکنز ، فلم دی فاد

بہترین معاون اداکارہ : یون یو جنگ ، فلم میناری

بہترین معاون اداکار: ڈینیئل کالویا ، فلم جوڈس اور بلیک مسیحا



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب رزاحمد نے آسکرریڈ کارپٹ پراہلیہ کے بال سنوارے

جب رزاحمد نے آسکرریڈ کارپٹ پراہلیہ کے بال سنوارے

CM On Vaccination Lhr Usman

پنجاب کے اسپتالوں میں آکسیجن بیڈز کااضافہ کردیا گیا، وزیراعلیٰ