in

بھارت کی صورتحال   اکشے کمار کا اتنی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا کہ کوئی بھی دنگ رہ جائے 

بھارت کی صورتحال   اکشے کمار کا اتنی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا کہ کوئی بھی دنگ رہ جائے 

بھارت کی صورتحال ،  اکشے کمار کا اتنی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا کہ کوئی …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ ایکشن ہیرو  اکشے کمار  نے بھارت میں پھیلی عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے ایک کروڑ  روپےکی مالی امداد پیش کر دی۔

 اکشے کمار نے سابق کرکٹر اور  سیاستدان گوتھم گھمبیر کی فاؤنڈیشن کو کورونا کے خلاف اقدامات کرنے کے لیے ایک کروڑ بھارتی کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے، سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں اکشے کو امید کی کرن قرار دیتے ہوئے لکھا کہ گوتھم گھمبیر فاؤنڈیشن کو ضرورت مندوں کی غذا، ادویات، آکسیجن کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ایک کروڑ کا اعلان کرنے پر اکشے آپ کا بہت شکریہ۔

اکشے کے اس اقدام کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے، اداکار کے ایک مداح نے کمنٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہی وجہ ہے کہ اکشے کو انڈیا کا سپر اسٹار کہا جاتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس: فوج کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری

کروناوائرس: فوج کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری

نوربخاری نے بھارتیوں کو مشورہ دے دیا

نوربخاری نے بھارتیوں کو مشورہ دے دیا