in

بھارت میں ابتر صورتحال آنجہانی ادکار سشانت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرابورتی بھی مداحوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

بھارت میں ابتر صورتحال آنجہانی ادکار سشانت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ اداکارہ ریا چکرابورتی بھی مداحوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں اہم قدم اٹھا لیا

بھارت میں ابتر صورتحال، آنجہانی ادکار سشانت سنگھ کی سابقہ گرل فرینڈ …

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے بعد اداکارہ ریا چکرابورتی نے مداحوں کو کسی بھی مدد کیلئے ڈائریکٹ میسج کرنے کا کہہ دیا۔

بھارت میں کورونا کی تیسری لہر کی ہلاکت خیزی جاری ہے اور کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہورہا ہے، ایسے میں کئی نامور شخصیات مدد کیلئے سامنے آئی ہیں اور اب اداکارہ ریا چکرابورتی نے بھی مداحوں کی مدد کا فیصلہ کیا ہے۔

سشانت سنگھ کی خود کشی کے بعد اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ڈائریکٹ میسج اور کمنٹس کا آپشن بند کردیا تھا تاہم اب انہوں نے اس آپشن کو کھول دیا ہے۔انسٹاگرام پراپنی سٹوری میں اداکارہ نے لکھا کہ مشکل وقت میں ہمیں  متحد ہونا چاہیے، چھوٹی یا بڑی مدد صرف ارور صرف مدد ہوتی ہے۔

ریا نے مداحوں سے کہا کہ مجھے ڈائریکٹ میسج (ڈی ایم) کریں، میں کسی طرح آپ کی مدد کر سکتی ہوں تو میں پوری کوشش کروں گی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم خبر:حالات بگڑنےپرفوادچوہدری نےمکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ دیدیا

اہم خبر:حالات بگڑنےپرفوادچوہدری نےمکمل لاک ڈاؤن کاعندیہ دیدیا

پنجاب میں آکسیجن فراہمی کی صورتحال اطمینان بخش ہے،ڈاکٹر یاسمین

پنجاب میں آکسیجن فراہمی کی صورتحال اطمینان بخش ہے،ڈاکٹر یاسمین