in

کنول آفتاب سے شادی کے بعد ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کنول آفتاب سے شادی کے بعد ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کنول آفتاب سے شادی کے بعد ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر نے ایک اور سنگ میل عبور …

لاہور(آئی این پی )پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 12 ملین ہوگئی ،ٹک ٹاک پر 12 ملین فالوورز مکمل ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ہی ذوالقرنین سکندر پاکستانی لڑکوں کی فہرست میں پہلے ٹک ٹاکر بن گئے ہیں جنہیں ٹک ٹاک پر 12 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔

ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک اکاونٹ کا جائزہ لیں تو انہوں نے اب تک متعدد ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں جن پر کروڑوں میں لائکس آئے ہیں۔کنول آفتاب نے شوہر کی کامیابی پر اپنی انسٹاگرام  سٹوری میں ذوالقرنین سکندر کے ٹک ٹاک اکاونٹ کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

@ch.zulqarnain25

Tum mera yakeen mano❤️????✨@kanwal.135 ##zulqarnainsikandar ##zulqarnainfam

♬ original sound – مان جی

کنول آفتاب نے اپنے شوہر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے، آمین۔

@ch.zulqarnain25

Machar sala????????. @kanwal.135 ❤️????✨. ##zulqarnainsikandar ##zulqarnainfam

♬ original sound – user325045

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر نے نکاح کیا ہے، سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی دنیا کی اس جوڑی کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک ہفتےمیں کروناکیسزکم نہ ہوئےتو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، فوادچوہدری

ایک ہفتےمیں کروناکیسزکم نہ ہوئےتو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، فوادچوہدری

Maryam Talk

کراچی ضمنی الیکشن میں عوام ن لیگ کوووٹ دیں،مریم نواز