in

عائزہ خان کی والدہ اوربیٹی کے ساتھ پہلی افطار پارٹی،تصاویر

عائزہ خان کی والدہ اوربیٹی کے ساتھ پہلی افطار پارٹی،تصاویر

اداکارہ عائزہ خان نے اپنی والدہ اور بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر شیئرکی ہیں جو ان کے مداحوں کو خوب بھا رہی ہیں۔

تینوں نے ایک جیسا لباس زیب تن کررکھا ہے اور یہ سارا اہتمام ماہ رمضان میں ایک ساتھ پہلی افطاری کرنے کے موقع پرکیا گیا تھا۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ” ہم جب بھی اس مقدس ماہ میں ساتھ بیٹھتے ہیں تو ہمارا رشتہ مضبوط ہوتا ہے، یہی رمضان کی خوبصورتی ہے”۔

عائزہ کی جانب سے شیئرکی جانے والی چند تصاویر دیکھیے۔

عائزہ ان دنوں عثمان خالد بٹ کے ساتھ رمضان المبارک میں نشرکیے جانے والے خصوصی ڈرامہ سیریل ” چُپکے چُپکے” میں نظرآرہی ہیں جس کی کہانی سُنو چندا کی رائٹر صائمہ اکرم چوہدری نے تحریرکی جبکہ ہدایتکار دانش نواز ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوئٹہ:ہوٹل پرخودکش حملہ افغان شہری نےکیا،سی ٹی ڈی

کوئٹہ:ہوٹل پرخودکش حملہ افغان شہری نےکیا،سی ٹی ڈی

بھارتی پولیس اہلکاروں کی مسلمانوں سے دعا کی اپیل

بھارتی پولیس اہلکاروں کی مسلمانوں سے دعا کی اپیل