in

حرا مانی کو اپنی ’بہو‘ مل گئی

حرا مانی کو اپنی ’بہو‘ مل گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے ابراہیم کے لیے 4 سالہ بہو ڈھونڈ لی ۔

البانیہ سے تعلق رکھنے والی4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی انسٹاگرام پر مشہور شخصیات کے انداز کاپی کرنے کے باعث خاصی مشہور ہیں۔

گزشتہ دنوں پیلمبی نے حرا مانی کا حالیہ اسٹائل کاپی کیا تھا اور اسے اپنے انسٹاگرام پیچ پر شیئر کیا تھا جس پر اداکارہ نے لکھا ابراہیم کی دلہن اور میری بہو بن جاؤ ۔

بعد ازاں اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر البانیہ سے تعلق رکھنے والی بلاگر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماشاءاللہ ،بس ابراہیم بڑا ہوجائے تو رشتہ مانگنے آؤں گی‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’بہت مزا آئے گا ساس بہو مل کر یہی حرکتیں کریں گے‘۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرتے رہے ?

پاکستانی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرتے رہے ?

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ