in

عمران اشرف کی ہوبہونقالی کرنے والی بچی

عمران اشرف کی ہوبہونقالی کرنے والی بچی

ایک کے بعد ایک کامیاب کردارادا کرنے والے عمران اشرف اعوان کا شمار ٹی وی کے پسندیدہ ترین اداکاروں میں ہوتاہے۔ مداح صرف ڈراموں کے شائق نہیں بلکہ کردار بھی خود پر طاری کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

ثانیہ نامی ایک بچی نےڈرامہ سیریل ”رانجھا رانجھا کردی” عمران اشرف کے مشہور زمانہ کردار بھولا اور حالیہ آن ائرڈرامے ”رقص بسمل ” میں ادا کیے جانے والے کردار موسیٰ کی ایسی نقالی کی کہ خود وہ بھی داد دیے بغیرنہ رہ سکے۔

انسٹاگرام پر یہ ویڈیو شیئرکرنے والے عمران اشرف اعوان نے بچی کی صلاحیتوں کر سراہتے ہوئے لکھا ” واہ ، اس کا ٹیلنٹ دیکھیں”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیمبرج طلبہ کیجانب سے آن لائن امتحانات کی درخواست مسترد

کیمبرج طلبہ کیجانب سے آن لائن امتحانات کی درخواست مسترد

بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک اداکارہ شسمیتاسین کو نیکی کرنی مہنگی پڑ گئی سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہو گئی

بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک اداکارہ شسمیتاسین کو نیکی کرنی مہنگی پڑ گئی سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہو گئی