in

نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمشن اداکارہ کبریٰ خان ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمشن اداکارہ کبریٰ خان ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمشن، اداکارہ کبریٰ خان ایسا لباس پہن کر پہنچ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کو نجی ٹی وی چینل پر رمضان ٹرانسمشن کے دوران نامناسب لباس زیب تن کرنے پر تنقید کا نشانہ بنادیاگیا۔

برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ رابعہ خان المعروف کبریٰ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں مزاحیہ فلم نامعلوم افراد سے اینٹری دی تھی ۔رمضان ٹرانسمشن میں اداکارہ نے نیلے رنگ کا کھلے گلے والالباس زیب تن کررکھاتھا اورباریک آستین تھیں جسے دیکھ کر ناقدین دنگ رہ گئے ۔ 

ڈرامہ سیریل ’الف ‘ میں حسن جہاں کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ کو ناقدین کی طرف سے شدید طنز کا سامنا کرنا پڑا۔

ان کی تصاویر سامنے آنے پر ایک صارف نے لکھا کہ یہ نہیں جان پا رہا ہے کہ کیا ہورہاہے ، آئوٹ فٹ بھی مس فٹ ہے ، گلا بھی بے قابو۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ” شدید موٹی”

قیصر نامی صارف نے لکھا کہ تم لوگوں نے پاکستان کا نام بدنام کیا۔ 

ایک اور صارف نے لکھا کہ ” رمضان سپیشل ، مبارک مہینہ ، یہ کیا ہے ؟ آپ ان کا استعمال کیوں کرتے ہیں، اگر یہ مبارک مہینہ ہے تو ان مسلمان لڑکیوں کے سکارف کہاں ہیں؟

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کھرڑیانوالہ میں بچی سمیت تین خواتین سے جنسی ہراسگی کے واقعات مقدمات درج

کھرڑیانوالہ میں بچی سمیت تین خواتین سے جنسی ہراسگی کے واقعات مقدمات درج

KARACHI FISH HARBOUR

ماہی گیروں کو بااختیار بنانےکے پروگرام کا آغاز آج ہوگا