in

معروف گلوکارہ نے اپنےسابق شوہر کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کروادیا

معروف گلوکارہ نے اپنےسابق شوہر کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کروادیا

معروف گلوکارہ نے اپنےسابق شوہر کے خلاف اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج کروادیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے سابق شوہر اور دیور کے خلاف اغوا اور تشدد کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور  دیور خاور بہلول کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں کہا ہے کہ شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی۔صنم ماروی کے مطابق دو سال قبل ان کی طلاق ہوگئی تھی اور اب بچوں کی حوالگی کے حوالے سے کیس عدالت میں چل رہا ہے،عدالت سے واپسی پر مجھے اغواکرنے کی کوشش کی گئی اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن کی ازدواجی زندگی کی وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ایشوریا رائے بچن اور ابھیشک بچن کی ازدواجی زندگی کی وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا

پی ٹی وی یکم جون سےایچ ڈی کوالٹی میں نشرہوگا