in

ویڈیو: علی گُل پیر نےحنا الطاف کی پیروڈی بناڈالی

ویڈیو: علی گُل پیر نےحنا الطاف کی پیروڈی بناڈالی

کامیڈین علی گُل پیر کی جانب سے اداکارہ حنا الطاف کی پیروڈی ویڈیو بناڈالی ۔

علی گُل پیر نےاپنے روایتی انداز میں حنا الطاف کی نقل اتارتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو بنا کر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

حنا الطاف اس انٹرویو کے دوران کھانے پینے سے اپنی رغبت کا اظہار کرتے ہوئے بتا رہی ہیں کہ انہیں انڈے والا برگر اور حلوہ پوری جیسی غذائیں بہت پسند ہیں اور اگر کوئی اُن کا کھانا پوچھے بغیر کھا لے تو انہیں بہت غصہ آتا ہے۔

علی گل پیر کی جانب بنائی گئی ویڈیو حنا الطاف الطاف تک پہنچی تو وہ بھی قہقہ لگائے بنا نہ رہ سکیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pak ZIM toss

پہلاٹی20: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور