in

گلوکار آصف جاوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے

گلوکار آصف جاوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے

گلوکار آصف جاوید کرونا وائرس کےباعث لاہور ميں انتقال کرگئے۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے شاگرد آصف جاوید کرونا ميں مبتلا تھے اوروہ ایک ہفتےسے میواسپتال میں زيرعلاج تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج لاہورکے علاقے سمن آباد ميں ادا کی گئی ہے۔

اس ماہ کے آغاز میں شاعرہ واديب کرن وقار بھی کرونا ميں مبتلا رہنے کے باعث انتقال کرگئیں تھیں ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا وجہ بھی سامنے آگئی

رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا وجہ بھی سامنے آگئی