in

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

صنم ماروی پر تشدد اور اغواء کرنے کی کوشش، گلوکارہ نے مقدمہ درج کروا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔

گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں کہا ہے کہ شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی۔

صنم ماروی کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کر لی گئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

حکومتی دعوے ہوا عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

گلوکار آصف جاوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے

گلوکار آصف جاوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے