in

بھارتی اداکارہ حنا خان کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

بھارتی اداکارہ حنا خان کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

بھارتی اداکارہ حنا خان کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  بھارتی ٹی وی اداکارہ حنا خان کے والد حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حنا خان کے والد کو آج دن کے وقت دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ ممبئی میں مقیم تھے۔ جس وقت والد کا انتقال ہوا اس وقت اداکارہ حنا خان کشمیر میں شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ اداکارہ والد کے انتقال کی خبر سنتے ہی فوری طور پر واپس ممبئی پہنچ گئیں۔

اداکارہ حنا خان اپنے والد کے انتہائی قریب تھیں اور اکثر ان کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی تھیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

DOLLAR, CURRENCY, PAKISTAN

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، آج کے کرنسی ریٹ