in

معروف بھارتی اداکار کورونا کے باعث چل بسے

معروف بھارتی اداکار کورونا کے باعث چل بسے

معروف بھارتی اداکار کورونا کے باعث چل بسے

پٹنہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شیام دیہاتی کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ شیام دیہاتی میں کچھ روز پہلے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ گھر میں ہی قرنطینہ کر رہے تھے۔ آج انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور ان کا آکسیجن لیول انتہائی کم ہوگیا۔ اداکار کو فوری طور پر ایمبولینس میں ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور کے ہسپتال لے  جایا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک

صدر باغیوں سے لڑائی کے دوران ہلاک

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر تبدیل

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر تبدیل