in

وہ بالی ووڈ اداکارہ جو بچوں اور شوہر سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں

وہ بالی ووڈ اداکارہ جو بچوں اور شوہر سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں

وہ بالی ووڈ اداکارہ جو بچوں اور شوہر سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں

سورس:   Instagram/reddysameera

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سمیرا ریڈی، ان کے شوہر اور دو بچوں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ پہلے 6 سالہ بیٹے اور 2 سالہ بیٹی میں کورونا کی علامات تھیں جس پر ٹیسٹ کرایا تو مثبت آیا تھا تاہم اب وہ بھی وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ قرنطینہ میں رہتے ہوئے علاج معالجہ جاری ہے جبکہ وٹامنز بھی لے رہے ہیں۔انہوں نے مداحوں سے بچوں کا خیال رکھنے کی اپیل کی۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالی ووڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار کی حالت خراب وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

بالی ووڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار کی حالت خراب وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

 وائرس سے صحت یابی کے بعد رنبیر اور عالیہ بھٹ چھٹیاں منانے مالدیپ روانہ لیکن اداکارہ کے اس ہینڈ بیگ کی قیمت کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکل

 وائرس سے صحت یابی کے بعد رنبیر اور عالیہ بھٹ چھٹیاں منانے مالدیپ روانہ لیکن اداکارہ کے اس ہینڈ بیگ کی قیمت کتنی ہے؟ یقین کرنا مشکل