in

اداکارہ میرا خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے خلاف میدان میں آگئیں

اداکارہ میرا خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے خلاف میدان میں آگئیں

اداکارہ میرا خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے خلاف میدان میں آگئیں

سورس:   Instagram/meerajeeofficial

  

لاہور (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ میرا پاکستان میں خواتین کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی کے خلاف میدان میں آگئیں۔

اداکارہ میرا کا امریکا، ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ  میں خواتین کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے  کہنا تھا کہ دنیا کی 50 فیصد آبادی کا حصہ ہونے کے باوجود بدقسمتی سے خواتین معاشرے کا سب سے محروم طبقہ ہے، خواتین کو ان کے کام کا کم معاوضہ دینے کے ساتھ جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنے حوالے سے میرا نے کہا کہ پاکستان جیسے مردوں کے معاشرے میں مجھے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے بےحد جدوجہد کرنا پڑی کیوں کہ اپنی منزل کے حصول کے لئے میرا سفر آسان نہ تھا،سخت محنت کی بدولت ہی مجھے کامیابی نصیب ہوئی۔ انہوں نے  کہا کہ انسانی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کیا جائے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سلمان خان نے انسانیت کی ایک اور مثال قائم کردی

سلمان خان نے انسانیت کی ایک اور مثال قائم کردی

تحریک لبیک کی کچھ باتیں مانی ہیں، گورنر سندھ

تحریک لبیک کی کچھ باتیں مانی ہیں، گورنر سندھ