in

بالی ووڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار کی حالت خراب وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

بالی ووڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار کی حالت خراب وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

بالی ووڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار کی حالت خراب، وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپرہٹ گانوں کے موسیقار شرون راٹھور کورونا میں مبتلا ہوگئے جبکہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شرون راٹھور نے متعدد کامیاب فلموں کے گانوں کے موسیقار رہے ہیں اور ان کے کئی گیت 90 کی دہائی میں ہٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے ’عاشقی‘، ’ساجن‘، ’دل ہے کہ مانتا نہیں‘، ’سڑک‘ اور ’دیوانہ‘ سمیت متعدد فلموں میں موسیقاری کے فرائض سرانجام دیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق شرون راٹھور میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔

ان کے بیٹے نے بھی والد کی تشویشناک حالت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ممبئی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بولڈ مناظر فلمانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا معروف بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی نے بالی ووڈ کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا

بولڈ مناظر فلمانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا معروف بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی نے بالی ووڈ کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا

وہ بالی ووڈ اداکارہ جو بچوں اور شوہر سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں

وہ بالی ووڈ اداکارہ جو بچوں اور شوہر سمیت کورونا کا شکار ہوگئیں