in

علیزے شاہ سے شادی کی خبروں پر عمران عباس کا موقف بھی آگیا

علیزے شاہ سے شادی کی خبروں پر عمران عباس کا موقف بھی آگیا

علیزے شاہ سے شادی کی خبروں پر عمران عباس کا موقف بھی آگیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) اداکار عمران عباس نے علیزے شاہ سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

عمران عباس اور علیزے شاہ سے متعلق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں تاہم اب عمران عباس نے ایسی تمام خبروں کوبے بنیاد قرار دے دیا۔انہوں انسٹاگرام پر  سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے چند سکرین شاٹس شیئر کئے جو ان کی اور علیزے شاہ کی شادی کے حوالے سے یوٹیوب ویڈیو زکے تھے۔اداکار نے سکرین شاٹس کے ساتھ لکھا کہ اس ہفتے یوٹیوب پر چلنے والی بے بنیاد افواہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

LHC

چینی کی فراہمی یقینی بناکرکل تک رپورٹ پیش کرنے کاحکم

بولڈ مناظر فلمانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا معروف بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی نے بالی ووڈ کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا

بولڈ مناظر فلمانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا معروف بھارتی اداکارہ پراچی ڈیسائی نے بالی ووڈ کا شرمناک چہرہ بے نقاب کردیا