in

ٹیسٹ مثبت آنے پرعلی عظمت کی کرونا کو بددُعا

ٹیسٹ مثبت آنے پرعلی عظمت کی کرونا کو بددُعا

معروف گلوکار ومیوزیشن علی عظمت نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پردلچسپ ردعمل کااظہارکیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہے۔

کرونا کی تشخِیص کے بعد علی عظمت نے انسٹاگرام پرایک مختصرپُرمزاح ویڈیوشیئرکی جس میں وہ میں اس عالمی وبا کو کوستے ہوئے کہہ رہے ہیں ” نہ دن کو سکون نہ رات کو چین، جا او کرونا تینوں کُتے پین ”۔

علی عظمت نے کیپشن میں لکھا ” لو جی ، نتیجہ مثبت آگیا، دفع دورکرونا ”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد میں مطلع ابرآلود،کراچی میں موسم گرم رہیگا

اسلام آباد میں مطلع ابرآلود،کراچی میں موسم گرم رہیگا

اگلے مالی سال کے بجٹ کے اہم اہداف کا تعین جاری

اگلے مالی سال کے بجٹ کے اہم اہداف کا تعین جاری