in

ویڈیو:کراچی کااہم ترین مسئلہ،آمنہ الیاس کی نظرسے

ویڈیو:کراچی کااہم ترین مسئلہ،آمنہ الیاس کی نظرسے

اداکارہ آمنہ الیاس نے ٹھان لی ہے کہ وہ دلچسپ ویڈیوز کے ذریعے مختلف سماجی و معاشرتی موضوعات اجاگر کرتی رہیں گی۔

اس بار آمنہ نے شہر قائد کی سڑکوں اور گلیوں کوچوں میں نظر آنے والے ایک اہم ترین مسئلے کی نشاندہی کی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی پُرمزاح انداز سے بنائی جانے والی ویڈیومیں آمنہ نے پان گٹکا کھانے والوں کی نشاندہی کی ہے جو موقع محل دیکھے بغیر کہیں بھی پیک پھینک دیتے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یو اے ای نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں توسیع کردی

یو اے ای نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں توسیع کردی

قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا