in

اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا

اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا

اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش، پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ ثروت گیلانی نے پہلا کرش،  پہلے پیار کے لیے پیغام جاری کردیا اور موجودہ مقام تک پہنچنے کیلئے والدہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انسٹا پوسٹ میں ثروت نے لکھا ”ماں، میں جانتی ہوں یہ ماؤں کا عالمی دن نہیں اور میں یہ ہر روز نہیں کہتی لیکن آپ میرا پہلا کرش، پہلی دوست، پہلا پیار اور پہلی استاد ہیں،میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میرے پاس آپ جیسی مضبوط، آزاد اور متاثر کن والدہ ہیں، آپ کے ہونے کیلئے شکریہ، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں“۔

ماں کے ساتھ دلکش تصویرشیئر کرنے والی ثروت نے طویل نوٹ میں بتایا کہ ان کی زندگی میں والدہ کا کتنا اہم کردار ہے جس نے انہیں ایک پرامید اور باہمت انسان بنایا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

boris-johnson-AFP

برطانوی وزيراعظم نے دورہ بھارت منسوخ کر ديا

حکومت، ٹی ایل پی میں مذاکرات 4ماہ جاری رہے، نورالحق قادری

حکومت، ٹی ایل پی میں مذاکرات 4ماہ جاری رہے، نورالحق قادری