in

نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ صبا قمر کی مغربی لباس میں نئی تصویر وائرل ہوگئی

نہ گھر ہے نہ ٹھکانہ صبا قمر کی مغربی لباس میں نئی تصویر وائرل ہوگئی

نہ گھر ہے ، نہ ٹھکانہ صبا قمر کی مغربی لباس میں نئی تصویر وائرل ہوگئی

  

لاہور (آئی این پی) معروف اداکارہ اورماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ ایک آرٹسٹ ہونے کی حیثیت سے ان کا کوئی گھر نہیں ہے۔

صبا قمر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ پاکستان کے دوست ملک ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہیں۔

تصویروں میں اداکارہ نے مغربی طرز کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔صبا قمر نے اپنی دلکش تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں ایک آرٹسٹ ہوں جس کا کوئی گھر اور کوئی ٹھکانہ نہیں،مجھے بس چلتے جانا ہے اور چلتے جانا ہے۔صبا قمر کی اس پوسٹ کو ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں ۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

سعودی ولی عہد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

دی کپل شرما شو کی خاتون کامیڈین سٹار نے منگنی کرلی

دی کپل شرما شو کی خاتون کامیڈین سٹار نے منگنی کرلی