in

معروف پاکستانی اداکارعمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

معروف پاکستانی اداکارعمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

معروف پاکستانی اداکارعمران عباس ترکی کے سفیر برائے خیرسگالی مقرر

استبول(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان کے معروف اداکارعمران عباس کو ترکی حکومت کی جانب سے سفیر برائے خیرسگالی مقرر کردیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سفیر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ،عمران عباس نے پوسٹ میں لکھا کہ انھیں ترکی کی حکومت اوراس کی وزارت مذہبی امور نے خیر سگالی کے سفیر کے اعزاز سے نوازا ہے۔

عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوں نے اس ہفتے ترکی کے نامور اداکاروں کے ساتھ تنزانیہ سمیت کئی افریقی ممالک کا دورہ کیا جہاں لوگوں میں تعلیم ،پانی، خوراک اور دیگر بنیادی ضروریات کی اشیاءکے علاوہ ہزاروں قرآن پاک کا تحفہ بھی تقسیم کیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میانداد کےتاریخی چھکےکو 35برس بیت گئے

میانداد کےتاریخی چھکےکو 35برس بیت گئے

 ذاتی زندگی کو پبلک کرنا پسند نہیں: حنا الطاف

 ذاتی زندگی کو پبلک کرنا پسند نہیں: حنا الطاف