in

روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے مومنہ مستحسن

روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے مومنہ مستحسن

روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے، مومنہ مستحسن

سورس:   Instagram/mominamustehsan

  

کراچی (ویب ڈیسک)گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتایا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے جس پر انہیں صارفین کی تنقید کا بھی سامنا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرد سچے نہیں ہوتےاس لیے دوسری شادی نہیں کی عصمت زیدی

مرد سچے نہیں ہوتےاس لیے دوسری شادی نہیں کی عصمت زیدی

اداکارہ میرا نے امریکا کے ہسپتال میں پیش آئے واقعے پر لب کشائی کردی

اداکارہ میرا نے امریکا کے ہسپتال میں پیش آئے واقعے پر لب کشائی کردی