in

حجاب کے بنا ماڈلنگ کا الزام حوثیوں نے یمن کی ماڈل اغواء کرلی

حجاب کے بنا ماڈلنگ کا الزام حوثیوں نے یمن کی ماڈل اغواء کرلی

حجاب کے بنا ماڈلنگ کا الزام، حوثیوں نے یمن کی ماڈل اغواء کرلی

صنعا(ویب ڈیسک)حوثی باغیوں نے ایک نوجوان یمنی ماڈل کو اس وقت اغوا کرلیا ہے جب وہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے سفر کررہی تھی۔ ماڈل کو اغوا دارالحکومت صنعا سے کیا گیا ہے۔ماڈل کو اغوا کرنے والے حوثی باغی اب اسے اپنی ایک کینگرو کورٹ میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ماڈل پر الزام ہے کہ وہ اسلامی اقدار کے برخلاف حجاب کے بنا ماڈلنگ کرتی ہے اور اس طرح معاشرے میں بری روایات کو جنم دینے کا سبب بن رہی ہے۔اغوا ہونے والی 20 سالہ ماڈل انطیسار ال حمادائی اور اس کی دو دیگر ساتھیوں کو حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقے سے اغوا کیا گیا ہے۔ماڈل کے وکیل خالد محمد ال کمال کا کہنا ہے کہ حوثیوں کے پراسیکیوٹر سوال کریں گے جو سراسر غیر قانونی ہو گا۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں نے ماحول دوست شادی کی منصوبہ بندی کی تھی دیا مرزا

میں نے ماحول دوست شادی کی منصوبہ بندی کی تھی دیا مرزا

کترینہ کیف نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

کترینہ کیف نے کورونا وائرس کو شکست دیدی