in

اداکارہ سارہ خان حاملہ ہوگئیں؟ شوہر فلک شبیر نے تصویر شیئر کردی

اداکارہ سارہ خان حاملہ ہوگئیں؟ شوہر فلک شبیر نے تصویر شیئر کردی

اداکارہ سارہ خان حاملہ ہوگئیں؟ شوہر فلک شبیر نے تصویر شیئر کردی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے جس سے مداح یہ اندازے لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ شاید ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد آمد ہے۔

گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں میاں بیوی اور رحمِ مادر میں موجود بچے کی منظر کشی کی گئی ہے۔ تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ ماں اپنے پیٹ میں بچے کی پرورش کرتی ہے تو باپ کے ذہن میں بچہ پرورش پا رہا ہوتا ہے۔

 گلوکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ” ایک رشتے کی یہی خوبصورتی ہے، سبحان اللہ۔”

خیال رہے کہ تین روز قبل اداکارہ سارہ خان علالت کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔ ان کے مینجر کی جانب سے یہ بتایا گیا تھا کہ انہیں ٹائفائیڈ کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا تاہم اب کہانی واضح ہونا شروع ہوگئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راولپنڈی کے 10 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

راولپنڈی کے 10 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جامعہ الازہر کے عالم کا ٹشو پیپر سے وضو کامشورہ

جامعہ الازہر کے عالم کا ٹشو پیپر سے وضو کامشورہ