in

محبتیں،چاہتیں کاوہ منظرجس نے ارمینارانا خان کورُلا دیا

محبتیں،چاہتیں کاوہ منظرجس نے ارمینارانا خان کورُلا دیا

اداکارہ ارمینا رانا خان کا کہنا ہے کہ بیماریوں میں مبتلا افراد تنہا نہیں ہیں، وہ کسی سے مدد لیا کریں ۔

ارمینا نے انسٹاگرام پر روتے ہوئے ایک ویڈیو شیئرکی جس میں حالیہ ڈرامے میں خودکشی کا منظر عکسبند کروانے کے بعد وہ انتہائی تکلیف سے دوچار ہیں ۔

ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا ہے ” آج 17 اکتوبرہے، میں نے انتہائی مشکل سین عکسبندکروایا جس میں میرا کردار خودکشی کرلیتا ہے ۔ میں کچھ کہنا چاہتی ہوں اگر آپ تکلیف میں ہیں تو آپ تنہا نہیں ہیں ، میں چاہتی ہوں کہ آپ پیشہ ورانہ مدد لیں”۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکی شہرانڈیاپولس میں فائرنگ کرنے والےکی شناخت ہوگئی

امریکی شہرانڈیاپولس میں فائرنگ کرنے والےکی شناخت ہوگئی

پاکستانی کوہ پیماؤں نےپہلی باردنیاکی10ویں بلندچوٹی سرکرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں نےپہلی باردنیاکی10ویں بلندچوٹی سرکرلی