in

یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یہ محسوس کرنے میں ایک ماہ لگا کہ یہ . . . اقراء عزیز نے دل کی بات کہہ دی

یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یہ محسوس کرنے میں ایک ماہ لگا کہ یہ . . . اقراء عزیز نے دل کی بات کہہ دی

یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یہ محسوس کرنے میں ایک …

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یاسر سے محبت کرنے میں تھوڑا وقت لگا۔

بی بی سی  کو دیے گئے انٹرویو میں اقرا عزیز نے کہا کہ میری یاسر سے پہلی ملاقات ٹورنٹو میں ہوئی جس کے بعد ہم دونوں نےایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا شروع کردیا۔اداکارہ نے بتایا کہ یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں ہی پیار ہوگیا تھا لیکن مجھے یہ محسوس کرنے میں ایک ماہ لگا کہ یہ سب کچھ ہمیشہ کے لیے ہے۔

دوران انٹرویو اقرا نے اپنے فیملی بیک گراؤنڈ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ میں برنس روڈ پر ایک فلیٹ میں رہتی تھی جہاں کا کچن چھوٹا سا تھا اور ہر کمرے میں باتھ روم بھی نہیں تھا لیکن مڈل کلاس فیملی سے ہونے کے باوجود میری والدہ ایک شکر گزار خاتون ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھاکہ میری والدہ یہ چاہتی تھیں کہ ان کی اولاد کو سب بہتر سے بہتر ملے، وہ ہمیشہ یہ کہتی تھیں کہ میں لڑکیوں کا جہیز جمع نہیں کروں گی بلکہ میں انہیں پڑھاؤں گی، میں یہ نہیں دیکھوں گی کہ انہوں نے اپنے سسرال کیا لے کر جانا ہے۔ 

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شاہ رخ خان میرے بھائی جیسا ہے اس کے لیے میں سب کچھ کرسکتا ہوں سلمان خان کا فلم میں مختصر کردار کا معاوضہ لینے سے انکار

شاہ رخ خان میرے بھائی جیسا ہے اس کے لیے میں سب کچھ کرسکتا ہوں سلمان خان کا فلم میں مختصر کردار کا معاوضہ لینے سے انکار

کیلے کی فروخت میں تاجروں نے لوٹ مار شروع کردی

کیلے کی فروخت میں تاجروں نے لوٹ مار شروع کردی