in

کرینہ کپورنے دونوں بیٹوں کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی

کرینہ کپورنے دونوں بیٹوں کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی

کرینہ کپورنے دونوں بیٹوں کی پہلی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )بالی وڈ کی مقبول اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دونوں بیٹوں کی ایک ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصو یرشیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ” میرا ویک اینڈ ایسے گزرتا ہے“ ۔ اداکارہ نے مداحوںسے بھی سوال کیا کہ آپ کا ویک اینڈ کیسے گزرتاہے۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں اور دونوں محبت بھری نگاہوں سے سیف کے چھوٹے بیٹے کو دیکھ رہے ہیں۔

تصویر میں کرینہ اور سیف کے چھوٹے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آ رہا کیونکہ انہوں نے چھوٹے بیٹے کے چہرے پر ایموجی لگا رکھا ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shaukat-Tareen_

شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا

پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ نے شادی کر لی 

پاکستان کی ایک اور معروف اداکارہ نے شادی کر لی