in

’وہ ڈاکٹر سے میری پسلیاں نکلوا کر اُنہیں کھانا چاہتا تھا‘ معروف اداکار کی سابقہ محبوبہ نے رونگٹے کھڑے کر دینے والا الزام لگادیا

’وہ ڈاکٹر سے میری پسلیاں نکلوا کر اُنہیں کھانا چاہتا تھا‘ معروف اداکار کی سابقہ محبوبہ نے رونگٹے کھڑے کر دینے والا الزام لگادیا

’وہ ڈاکٹر سے میری پسلیاں نکلوا کر اُنہیں کھانا چاہتا تھا‘ معروف اداکار کی …

سورس:   Instagram/paigelorenze

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ایرمی ہیمر کی سابق گرل فرینڈ پیج لورینزے نے اس پر آدم خوری کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ ہر سننے والا دم بخود رہ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 22سالہ ماڈل لورینزے نے 34سالہ اداکار پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس کی نچلی پسلیاں نکلوانا اور انہیں پکا کر کھانا چاہتا تھا۔ وہ اس کام کے لیے 100فیصد سنجیدہ تھا۔ 

لورینزے کا کہنا تھا کہ ”وہ میری نچلی پسلیوں کو چھوتے ہوئے کہتا کہ مجھے ان کی ضرورت نہیں ہے، یہ نکلوا بھی دیں توکوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ہمارے پانچ ماہ کے تعلق کے دوران وہ اکثر کہا کرتا کہ وہ ایک ایسا ڈاکٹر تلاش کرنا چاہتا ہے جو میری نچلی پسلیاں نکال کر اسے دے سکے اور وہ ان پسلیوں کو پکا کر کھاسکے۔اس نے ایک بار چاقو سے میرے جسم پر لفظ ’A‘ بھی کندہ کر ڈالا تھا اور بعد ازاں مجھے یہ تکلیف دے کر اپنے دوستوں کے سامنے شیخی بگھارتا رہا۔“ رپورٹ کے مطابق لورینزے کے اس سنگین الزام کے بعد ایرمی کو اس کی نئی فلم سے نکال دیا گیا ہے جس میں وہ جینیفر لوپیز کے ساتھ کام کر رہے تھے

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی فلمساز و اداکار صارم جعفری کی شارٹ فلم ون لاسٹ شاٹ نے بین الاقوامی سطح پر کامیابی سمیٹ لی 

پاکستانی فلمساز و اداکار صارم جعفری کی شارٹ فلم ون لاسٹ شاٹ نے بین الاقوامی سطح پر کامیابی سمیٹ لی 

فارن فنڈنگ کیس:بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے،مریم نواز

فارن فنڈنگ کیس:بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے،مریم نواز