in

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی

ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا، …

  

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہالی ووڈ کی معروف فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کا دوسرا  ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فلم 25 جون کو ریلیز ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹریلر فلم کے مرکزی کردار ون ڈیزل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا گیاہے۔فلم’ فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ میں اس مرتبہ مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ون ڈیزل کا 10 سالہ بیٹا ونسنٹ بھی والد کے ساتھ فلم میں اداکاری کرتے ہوئے اپنا ڈیبیو کرے گا۔جاری کردہ ٹریلر 3منٹ 20 سکینڈ پر مشتمل ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رمضان المبارک میں دیکھے جانے والے ڈرامے

رمضان المبارک میں دیکھے جانے والے ڈرامے

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری پٹرولیم مصنوعات سستی کردی گئیں