in

ایمن خان کی جانب سے منیب بٹ کیلئے سرپرائزبرتھ ڈے پارٹی

ایمن خان کی جانب سے منیب بٹ کیلئے سرپرائزبرتھ ڈے پارٹی

اداکارمنیب بٹ نے اپنی سالگرہ کے موقع پرسرپرائز پارٹی کا اہتمام کرنے کیلئے اہلیہ ایمن خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

انسٹاپر ایمن کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئرکرنے والے منیب نے لکھا ” اس چھوٹے برتھ ڈے سرپرائز کیلئے شکریہ ایمن خان ، آپ سب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ، ہمیں اپنی دعاوں میں یاد رکھیے ”۔

ایمن نے بھی منیب کو انسٹاپوسٹ میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

منیب کی 29ویں سالگرہ کے موقع پرمنائی جانے والی اس پارٹی میں منال خان اور صبورعلی سمیت کئی شوبزشخصیات موجود تھیں۔ چند تصاویردیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کینیڈا:90 ہزارغیرملکی طلبہ کومستقل رہائش دینے کااعلان

کینیڈا:90 ہزارغیرملکی طلبہ کومستقل رہائش دینے کااعلان

پیٹرولیم مصنوعات2روپےفی لٹرسستی ہونیکاامکان

پیٹرولیم مصنوعات2روپےفی لٹرسستی ہونیکاامکان