in

کورونا وائرس کی علامات‘ میرا نے ویکسین لگوالی

کورونا وائرس کی علامات‘ میرا نے ویکسین لگوالی

کورونا وائرس کی علامات‘ میرا نے ویکسین لگوالی

نیویارک (آئی این پی) فلم اسٹار و پروڈیوسر میرا نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہونے کے بعد نیویارک میں ویکسین لگوالی۔

اداکارہ میرا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی کچھ ویڈیوز شیئر کیں جن میں انہیں کورونا ویکسین لگواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔میرا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللہ! میں نے کچھ دن پہلے نیویارک میں کورونا ویکسین لگوالی۔اداکارہ نے لکھا کہ مجھے بخار، سر درد، تھکاوٹ اور جسمانی درد سمیت کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔

انہوں نے لکھا کہ میں سب کو مشورہ دوں گی کہ آپ خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے لازمی ویکسین لگوائیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صبا قمر کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا

صبا قمر کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا

رمضان کلینڈر2021: پاکستان میں سحر و افطار کے اوقات

رمضان کلینڈر2021: پاکستان میں سحر و افطار کے اوقات