in

عاطف اسلم رمضان المبارک میں کلام ریلیز کرینگے

عاطف اسلم رمضان المبارک میں کلام ریلیز کرینگے

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے رمضان المبارک کے موقع پر کلام ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

گزشتہ روز عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کیں جو یقیناً ان کے کلام کے عکس بندی کے موقع کی تصاویر ہیں ۔

پوسٹ کے کیپشن میں گلوکار نے کہا کہ ان کا نیا کلام ’سلام عاجزانہ ‘ جلد ریلیز کیا جائے گا ۔

عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی مناسبت سے یہ کلام علی پرویز اور نعمان جاوید کے ساتھ مل کر ترتیب دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Babar-Azam

بابراعظم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئے

ملائکہ اروڑا نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی کی تصویر وائرل

ملائکہ اروڑا نے منگنی کرلی؟ انگوٹھی کی تصویر وائرل