in

پاکستانی اداکار سمیع خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستانی اداکار سمیع خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستانی اداکار سمیع خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان کے معروف اداکار سمیع خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے دی ہے۔

اداکار نے اپنے انسٹا گرا م اکاوئنٹ پر قرآنی آیت کا ترجمہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ” میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں گھر میں خود کو قرنطینہ کروں گا“۔

سمیع نے مزید لکھا کہ اللہ ہم سب کو بہترین شفاءسے نوازے، آمین۔ آپ کی نیک خواہشات اور دعاو¿ں کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد اداکار اس وبا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا عالمی وبا سے  متاثر لیکن ہم کورونا اور کرینہ سے نمٹ رہے تھے عامر خان نے دلچسپ انکشاف کردیا

دنیا عالمی وبا سے  متاثر لیکن ہم کورونا اور کرینہ سے نمٹ رہے تھے عامر خان نے دلچسپ انکشاف کردیا

مردم شماری2017 کے نتائج کی منظوری پر سندھ ناراض

مردم شماری2017 کے نتائج کی منظوری پر سندھ ناراض