in

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟

ماڈل اوراداکارہ سنیتا مارشل نےاپنی 40 ویں سالگرہ پرمبارکباد دینے اورنیک خواہشات بھیجنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شوبزمیں عمرچھپانے کی روایت کے برعکس سنیتا نے اسٹائلش تصاویر شیئرکرتے ہوئے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا ” ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک ؟ ”۔ ساتھ ہی انہوں نے قہہقے والا ایموجی بھی بنایا۔

اپنی پوسٹ میں مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سنیتا نے مزید لکھا ” مزید تصاویرجلدآرہی ہیں، حوصلہ کریں ”۔

سالگرہ پرزیب تن کیا جانے والا دلکش لباس زوریہ ڈور کا ڈیزائن کردہ ہے، حال ہی میں اداکارہ منشاء پاشا نے بھی اپنی شادی کے موقع پر اسی ڈیزائنرکاتیار کردہ لباس پہنا تھا۔

اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پرکھینچی جانے والی چند دلکش تصاویردیکھیے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

پاکستان اور جنوبی افریقا ٹی20 سیریز، تیسرا میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا ٹی20 سیریز، تیسرا میچ آج ہوگا