in

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

سینئر ہدایت کار اور فلم ساز ایس سلیمان انتقال کرگئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )پاکستان فلم انڈسٹری(لالی ووڈ) کے سینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ایس سلیمان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ طویل عرصے سے گردوں کی بیماری اور فالج کا شکار تھے اور انہیں ذیابیطس کا بھی مرض تھا۔ ایس سلیمان ماضی کے اداکارسنتوش کمار اور درپن کے چھوٹے بھائی تھے۔انکی پہلی فلم گلفام 1961 میں ریلیز ہوئی۔

 ایس سلیمان نے 60 سے زائدفلموں کی ہدایت کاری کی،جن میں باجی، اف یہ بیویاں، محبت،اناڑی، زینت، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں شامل ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

رحیم یارخان:مال گاڑی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

رحیم یارخان:مال گاڑی پٹری سے اترگئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟

ہاں میں 40 کی ہوگئی ہوں، کوئی شک؟