in

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بہن انتقال کر گئیں ہیں۔

ایک ماہ کے دوران اداکارہ کو یہ دوسرا صدمہ پہنچا ہے،چند روز قبل انکی والدہ کا انتقال ہوا تھا۔اپنی بہن کے انتقال کے حوالے سے اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے بتایا ہے کہ  علالت کے بعد اُن کی بہن انتقال کرگئی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ میں خود کو تمہارے بغیر بالکل تنہا اور خالی  محسوس کررہی ہوں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا ستمبر تک افغانستان سے فوج واپس بلالے گا، حکام

امریکا ستمبر تک افغانستان سے فوج واپس بلالے گا، حکام

کرونا وائرس:1 روز میں 135 اموات ریکارڈ

کرونا وائرس:1 روز میں 135 اموات ریکارڈ