in

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کل سےاردو میں پیش کیا جائیگا

ترک ڈرامہ کرولوش عثمان کل سےاردو میں پیش کیا جائیگا

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل کرولوش عثمان کل سے اردو میں پاکستانی ناظرین کیلئے جیو انٹرٹینمنٹ نشر کیا جائے گا ۔

واضح رہے کہ کورلش عثمان سیزن ون میں ارطغرل غازی کے بیٹے عثمان کی جوانی کی جدوجہد کو دکھایا گیا تھا جو منگولوں اور کلوچسائیار قلعے میں موجود دشمنوں کے خلاف تھی۔

یہ ڈرامہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش پرپاکستان میں اردوڈبنگ کے ساتھ دکھائے جانے والے تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” کا سیکوئل ہے ۔

کرولوش عثمان کا پہلا سیزن مجموعی طور پر 51 اقساط پر مشتمل ہے ۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اپوزیشن اتحادکا اعتمادکھونے والوں کی کوئی گنجائش نہیں، شاہد خاقان

اپوزیشن اتحادکا اعتمادکھونے والوں کی کوئی گنجائش نہیں، شاہد خاقان

رمضان المبارک میں سٹی وارڈنزٹریفک پولیس کیساتھ خدمات انجام دینگے

رمضان المبارک میں سٹی وارڈنزٹریفک پولیس کیساتھ خدمات انجام دینگے