in

عامر لیاقت اور ساحر لودھی کن چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گے ؟

عامر لیاقت اور ساحر لودھی کن چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گے ؟

عامر لیاقت اور ساحر لودھی کن چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گے ؟

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مختلف ٹی وی چینلز نے اپنی رمضان کی خصوصی نشریات کے حوالے سے میزبانوں کا اعلان کردیا۔رواں سال بھی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکار رمضان المبارک میں مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی نشریات کا حصہ ہونگے۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ایکپسریس انٹرٹینمنٹ پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرینگے۔ٹی وی ون پر ’عشق رمضان‘ ٹرانسمیشن کو میزبان ساحر لودھی پیش کریں گے۔اداکار عمران عباس اور ریما خان ترکی سے رمضان کی خصوصی نشریات پیش کریں گے۔اے آر وائی ڈیجیٹل کی جانب سے اس سال بھی رمضان کی خصوصی نشریات ’شان رمضان‘ کی میزبانی وسیم بادامی کرینگے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہانگیرترین کیخلاف مقدمات میں چینی کا ذکرہی نہیں، راجہ ریاض

جہانگیرترین کیخلاف مقدمات میں چینی کا ذکرہی نہیں، راجہ ریاض

امریکا ستمبر تک افغانستان سے فوج واپس بلالے گا، حکام

امریکا ستمبر تک افغانستان سے فوج واپس بلالے گا، حکام