in

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ بچہ کون ہے؟

کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ بچہ کون ہے؟

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی اداکار عمران عباس نے اپنے بچن کی تصویر شیئر کی تھی ۔

عمران عباس نے اپنی اس بچپن کی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میرے بچپن کے دن، کچھ خوابوں کی تکمیل کے پیچھے بھاگتے ہوئے، یہ بچہ کہیں کھو دیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے عسکری قیادت کی ملاقات

وادی کیلاش میں سیاحوں کیلئے کیمپنگ پوڈز نصب

وادی کیلاش میں سیاحوں کیلئے کیمپنگ پوڈز نصب