in

پاکستان سے کمبوڈیا جانے والے ’کاون‘ کو کام مل گیا

پاکستان سے کمبوڈیا جانے والے ’کاون‘ کو کام مل گیا

پاکستان میں 30 برس سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد کمبوڈیا منتقل کیا گیا کاون ہاتھی اب دستاویزی فلم میں نظر آئے گا۔

اسمتھ سونيان چينل کی جانب سے پيش کی جانے والی دستاويزی فلم شير اينڈ دی لون ليسٹ ايلی فينٹ کا ٹريلر جاری کر ديا گيا ۔

فلم بائيس اپريل ارتھ ڈے کے موقع پر پيرا ماؤنٹ پلس پر ريليز کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کے چڑیا گھر میں نامساعد حالات، زنجیروں میں جکڑے اور تنہا رہنے والے کاون ہاتھی کو بین الاقوامی مہم کے بعد کمبوڈیا منتقل کیا گیا تھا۔

کاون ہاتھی پر پاکستان میں کیا بیتی

کاون کو ‘آزاد’ کرانے کی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر پیش پیش رہی تھیں اور اب وہ بھی کاون کی کہانی پر مبنی دستاویزی فلم کا حصہ ہیں۔

دستاویزی فلم ‘شیر اینڈ دی لون لیسٹ ایلی فینٹ’ میں شیر کاون کی کہانی اور ان کے لیے کی جانے والی جدوجہد کے بارے میں بتا رہی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کیلاش میں سیاحوں کیلئے کیمپنگ پوڈز نصب

وادی کیلاش میں سیاحوں کیلئے کیمپنگ پوڈز نصب

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم معاہدے کی مکمل پیروی کی،کائرہ

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم معاہدے کی مکمل پیروی کی،کائرہ