in

آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت 6 ملکوں میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں؟

آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت 6 ملکوں میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں؟

آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت 6 ملکوں میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں کر رہے ہیں؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ برس خود سوزی کرنے والے بالی ووڈ اداکار اگر زندہ ہوتے تو آج اپنی 35 ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ان کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان سمیت چھ ممالک میں ٹوئٹر پر ٹرینڈز چل رہے ہیں۔

اکیس جنوری 1986 کو بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں پیدا ہونے والے سشانت سنگھ راجپوت نے ٹی وی سے شروعات کی اور پھر بالی ووڈ میں بھی خوب نام بنایا تاہم گزشتہ برس 14 جون کو انہوں نے شدید ڈپریشن کے باعث اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔

آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کی 35 ویں سالگرہ کے دن وہ ٹوئٹر پر پاکستان اور انڈیا سمیت چھ ممالک میں ٹاپ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

سشانت سنگھ کی سالگرہ کے حوالے سے بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور متحدہ عرب امارات میں بھی ہیش ٹیگز ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے پاس تم ہو ڈرامے کے ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

میرے پاس تم ہو ڈرامے کے ہدایت کار خلیل الرحمان قمر اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

City Court Karachi

کےالیکٹرک کیخلاف الزامات ثابت نہ ہونے پر شہری پر جرمانہ