in

ماورا حسین دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ مل گیا

ماورا حسین دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ مل گیا

اداکار امیر گیلانی نے رمضان سے قبل ماورا حسین سب سے خوبصورت تحفہ دے دیا۔

ماورا حسین نےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُس خوبصورت تحفے کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیر گیلانی نے اُنہیں رمضان کی آمد پر ’قرآن پاک‘ کا تحفہ دیا ہے۔

ماورا حسین نے یہ خوبصورت تحفہ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہسب سے خوبصورت تحفہ جو آپ کبھی بھی کسی کو دے سکتے ہیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ یہ تحفہ لینے کے بعد رمضان المبارک محسوس ہونے لگا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلہ کنگ میں امام مسجد کا 4بچیوں سے ریپ

تلہ کنگ میں امام مسجد کا 4بچیوں سے ریپ

نون لیگ کے بارے میں شیخ رشید کی نئی پیشگوئی

نون لیگ کے بارے میں شیخ رشید کی نئی پیشگوئی