in

ورون دھون کی شادی کس تاریخ کو ہو رہی ہے؟ وہ معلومات سامنے آ گئیں جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ورون دھون کی شادی کس تاریخ کو ہو رہی ہے؟ وہ معلومات سامنے آ گئیں جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

ورون دھون کی شادی کس تاریخ کو ہو رہی ہے؟ وہ معلومات سامنے آ گئیں جس کا مداح بے …

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی ان کی دوست نتاشا دلال کے ساتھ شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔

ورون دھون کے چچا نے بھتیجے کی شادی کی تاریخ کا اعلان کیا، ورون دھون کے چچا اور اداکار انیل دھون نے تصدیق کی ہے کہ ورون کی شادی 24 جنوری کو ہی ہوگی۔

چند روز قبل بھی بھارتی میڈیا نے خبر دی تھی کہ ورون اور نتاشا ریاست مہاراشٹر کے علی باغ میں 24 جنوری کے دن شادی کریں گے تاہم خاندانی ذرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی تھی۔

دونوں کے اہل خانہ گزشتہ کئی دنوں سے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں جب کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صرف مخصوص لوگوں کو ہی دعوت دی گئی ہے۔

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Khi ambulance

کراچی: ملیر میمن گوٹھ سے تشدد زدہ لاش برآمد

فیصل آباد: نوجوان کی ہلاکت پرسب انسپکٹر سمیت 4اہلکار گرفتار

فیصل آباد: نوجوان کی ہلاکت پرسب انسپکٹر سمیت 4اہلکار گرفتار