in

پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیراکی کرتے سوئمنگ پول کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیراکی کرتے سوئمنگ پول کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز کی پیراکی کرتے سوئمنگ پول کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زندگی پر بننے والی فلم ’کپتان‘ میں ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا کردار نبھانے والی اداکارہ سعید امتیاز کی ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے کہ لوگوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس ویڈیو میں اداکارہ سعید امتیاز انتہائی مختصر لباس میں سوئمنگ پول میں پیراکی سے لطف اندوز ہو رہی ہوتی ہیں۔ 

رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو ’لالی ووڈ نو‘ (Looywoodnow)نامی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ہے جبکہ خود سعید امتیاز نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر یہ ویڈیو اور اس پیراکی کے دوران بنائی گئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ ایک تصویر کے ساتھ کیپشن میں سعید امتیاز لکھتی ہیں کہ ”بغیر فلٹر، صرف سورج کی روشنی میں، دنیا کے بہترین ٹرینر کے ساتھ۔“

تصویر پر کمنٹس میں صارفین اداکارہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کیوٹی پائی نامی اکاﺅنٹ سے ایک صارف نے لکھا ہے کہ”ایسی بے شرمی سوشل میڈیا پر دکھانے کی کیا ضرورت ہوتی ہے ان لوگوں کو۔“ مبین نواز نامی صارف نے لکھا ہے کہ ”اللہ سب کو ہدایت دے۔“مبشر احمد گجر نامی شخص نے لکھا ہے کہ ”اتنے سے کپڑوں کا تکلف بھی کیوں کیا؟“ارسلان نامی شخص کا کہنا تھا کہ ”محترمہ کا نام دیکھو اور لباس دیکھو۔“

مزید :

تفریح





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی حکومت کا نئی مردم شماری کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا نئی مردم شماری کا فیصلہ

نئی مردم شماری پرایم کیو ایم کاموقف مانا گیا، فیصل سبزواری

نئی مردم شماری پرایم کیو ایم کاموقف مانا گیا، فیصل سبزواری