in

شیخ رشیدآج تک کنوارے کیوں؟حریم شاہ نےوجہ بتادی

شیخ رشیدآج تک کنوارے کیوں؟حریم شاہ نےوجہ بتادی

معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی کیونکہ میں ان کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوں۔

سماء کے پروگرام نیادن کیلئے ريحان احمدسے خصوصی بات چیت کرنے والی حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پیچھے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا ہی ہاتھ ہے۔ گاوں ميں سادہ زندگی گزارنے والی حریم نے وہ دور یادکرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ميرے دوست ہی ميرے دشمن ہيں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مینٹل اسپتل میں داخلے کی خبروں پرمیراکاردعمل

مینٹل اسپتل میں داخلے کی خبروں پرمیراکاردعمل

ایرانی ایٹمی گھر میں دھماکے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے، حکام

ایرانی ایٹمی گھر میں دھماکے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے، حکام